تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیادَہ" کے متعقلہ نتائج

پیش خِیمَہ

وہ خیمہ جو امرا کے سفر میں آگے آگے چلتا ہے، تاکہ منزل پر پہپنچ کر خیمہ کا انتظار نہ کرنا پرے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیادَہ کے معانیدیکھیے

پِیادَہ

pyaadaप्यादा

اصل: فارسی

وزن : 22

پِیادَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوار کا نقیض، پیدل
  • بغیر سواری کے، پاؤں پاؤں، پیدل
  • سرکاری ہرکارہ، چپراسی، کوتوال یا حاکم کا نوکر
  • پیدل فوج کا سپاہی
  • شطرنج کا سب سے چھوٹا مہرہ جوگھوڑے فیل رخ فرزین اور بادشاہ کے علاوہ ہوتا ہے اور جس کی چال ایک گھر کی ہوتی ہے جو سیدھا اور سامنے چلتا ہے اور آڑا مارتا ہے
  • (مجازاً) سوار کے مقابلے میں معمولی درجے کا، عامی خاص کے مقابلے میں
  • (مجازاً) وہ پھول جس کا پودا چھوٹا ہو (قب: سوار: وہ پھول جس کا پودا اونچا ہو)
  • ٹڈی کی ایک قسم

شعر

English meaning of pyaada

Noun, Masculine

  • one on foot, footman
  • footsoldier
  • office boy
  • a peon
  • a pawn (at chess)

प्यादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैदल चलने वाला, शतरंज का मोहरा
  • प्यादा
  • फा. पं. दे. ‘पयादः’, दोनों शुद्ध हैं, परन्तु उर्दू में ‘पियादः' अधिक प्रचलित है।
  • पैदल चलनेवाला, चपरासी, सिपाही, हरकारा, डाकिया, सेना का पैदल सिपाही, शत्रज का पैदल।।
  • पैदल सिपाही; पैदल
  • प्यादा; शतरंज का एक मोहरा।
  • दूत; हरकारा
  • शतरंज का एक मोहरा
  • पैदल चलने वाला व्यक्ति
  • साथ-साथ या पीछे-पीछे लगा रहने वाला नौकर।

پِیادَہ کے مترادفات

پِیادَہ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words